پاکستان حکومت پنجاب نے سیکیورٹی گارڈ پر تشدد کرنے والے اے سی بورے والا کو برطرف کردیا اے سی بورے والا رانا اورنگ زیب کو مزید احکامات تک ایڈمنسٹریشن ونگ ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی۔
Zafar Mirza اوسط آمدنی میں اضافے کے باوجود پاکستانی پہلے سے زیادہ غریب کیوں ہو گئے؟ ظفر مرزا | مفتاح اسمٰعیل