نقطہ نظر گلگت بلتستان میں کون حکومت بنائے گا؟ گلگت ہو یا ہنزہ، دیامر ہو یااسکردو، جہاں بھی جائیں ایک ہی بات ہوگی اورایک سوال گونجےگا کہ گلگت بلتستان میں اگلی حکومت کون بنائےگا؟
Muhammad Amir Rana ’بھارت کی طرح الزام تراشی کے بجائے پاکستان کو اپنے حالیہ عالمی تشخص سے فائدہ اٹھانا چاہیے‘ محمد عامر رانا