پاکستان میں کبڈی کا کھیل زوال پذیر کیوں ہے؟ ’اگر کبڈی کا کوئی نیا کھلاڑی سفر اور رہائش کے اخراجات خود برداشت نہیں کرسکتا ہو تو اس کے لیے کوئی مواقع موجود نہیں ہیں۔‘ شائع 05 جنوری 2021 10:58am