پاکستان کا دورہ کرنے والے ترک وفد میں وزیرِ خارجہ حکان فیدان، وزیرِ دفاع یشار گولر اور انٹیلی جنس کے سربراہ ابراہیم قالن شامل ہوں گے، اردوان کا آذربائیجان سے واپسی پر اعلان
گزشتہ ماہ 355 عسکریت پسند ہلاک، 72 سیکیورٹی اہلکار اور 31 عام شہری شہید ہوئے، شدت پسندوں کے حملے 29 فیصد بڑھے، تاہم جانی نقصان میں 19 فیصد کمی ہوئی، پی آئی سی ایس ایس
نائن الیون حملوں کے بعد افغان طالبان کی حکومت کو تسلیم کرنے کا فیصلہ واپس لیا تو عبدالسلام ضعیف کو طور خم سرحد سے واپس بھیج دیا گیا تھا، سابق آئی ایس آئی چیف کا دعویٰ
یہ اہم قدم دونوں برادر ممالک کے درمیان سرحدی تناؤ کے خاتمے اور خطے میں پائیدار امن کی مضبوط بنیاد رکھنے میں مددگار ثابت ہوگا، قطر؛ دونوں برادر ممالک اور خطے میں دیرپا امن و استحکام کے حصول کے لیے اپنی حمایت جاری رکھیں گے۔ ترکیہ
مذاکرات کا مقصد افغانستان سے پاکستان کیخلاف ہونے والی سرحد پار دہشتگردی کے خاتمے کیلئے فوری اقدامات پر بات چیت اور پاک-افغان سرحد پر امن واستحکام کی بحالی ہے، ترجمان دفتر خارجہ
حملہ آوروں نے چمن سرحد پر اپنی جانب سے باب دوستی کو بھی اڑا دیا، رات گئے کُرم سیکٹر میں بھی حملہ ناکام بنایا تھا، دشمن کی 8 چوکیاں اور 6 ٹینک تباہ کیے، آئی ایس پی آر
افغان فورسز کے بٹالین ہیڈکوارٹرز، کئی پوسٹس، اسپین بولدک سیکٹر میں عصمت اللہ کرار کیمپ مکمل تباہ، وہی جواب دیں گے جو بھارت کو دیا تھا، محسن نقوی کا مسلح افواج کو خراج تحسین
ماسکو میں چہار فریقی اجلاس سے قبل ’شرکا نے مستحکم، خودمختار اور پُرامن افغانستان کے عزم کا اعادہ کیا، اور زور دیا کہ افغانستان کو دہشتگردی اور بیرونی مداخلت سے پاک ہونا چاہیے‘ محمد صادق خان
بہت سے افغان پناہ گزین ایسے ہیں جو برسوں سے ان بستیوں میں مقیم ہیں اور اس فیصلے پر شدید مایوسی ہے کہ یہ ان کی زندگی پر کس طرح کا اثر ڈالے گا، یو این ایچ سی آر
دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پوری قوم سیکیورٹی فورسز کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، وزیرعلیٰ خیبرپختونخوا کی پاک افغان سرحد کے قریب میرعلی میں ہونے والے خود کش دھماکے کی مذمت
مقامی افراد نے لاشیں رکھ کر تحصیل کے مرکز میں دھرنا شروع کر دیا، واقعے کی تحقیقات کے لیے فوری طور پر غیر جانبدار کمیشن بنایا جائے، قبائلی رہنماؤں کا مطالبہ