دنیا کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے رہنما قندھار میں قتل ریڈ بک کے مطابق عسکریت پسند کراچی میں ٹارگٹ کلنگز اور ڈیفنس 4 کی ایک مسجد پر حملے کی منصوبہ بندی میں شامل تھا۔
پاکستان طالبان کے اہم رہنما سراج الدین حقانی پہلی مرتبہ منظر عام پر آگئے سراج الدین حقانی نے کابل میں پولیس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت کی اور افسران کو عوام کے ساتھ شفقت سے پیش آنے کی ہدایت کی۔
پاکستان سیاسی وجوہات کے سبب گزشتہ سال طیارے کو کابل ایئرپورٹ پر اترنے نہیں دیا گیا، اسد قیصر اسپیکر قومی اسمبلی کی افغان تجارتی وفد سے ملاقات، دوطرفہ تجارت پر اثرانداز رکاوٹوں کو دور کرنے کیلئے تجاویز پیش کرنے کی ہدایت۔
دنیا افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہیں ہوگی، معید یوسف کو طالبان کی یقین دہانی مشیر قومی سلامتی نے افغان نائب وزیراعظم سے ملاقات کی اور تعلقات مضبوط کرنے سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، پاکستانی سفیر
دنیا کالعدم تحریک طالبان نے سینئر رہنما کی ہلاکت کی تصدیق کردی گروپ نے ایک مذہبی اسکالر اور سیاسی امور کے ماہر کو کھو دیا، یہ بہت بڑا نقصان ہے، ترجمان ٹی ٹی پی
دنیا طالبان حکومت نے چین اور ایران میں سفارتکاروں کا تقرر کردیا محی الدین سادات کو چین کے لیے پہلا سیکریٹری مقرر کردیا گیا، عبدالقیوم سلیمانی ایران میں قائم مقام سفیر ہوں گے۔
پاکستان کالعدم ٹی ٹی پی رہنما محمد خراسانی افغانستان کے صوبے ننگرہار میں ہلاک خالد بلتی عرف محمد خراسانی پاکستان کی سیکیورٹی فورسز اور عوام پر کئی حملوں میں ملوث تھا، سیکیورٹی عہدیدار
دنیا پاک۔افغان سرحد پر باڑ کے تنازع کو ’سفارتی ذرائع‘ سے حل کریں گے، طالبان طالبان حکومت معاملات کو ’اچھے ہمسائیوں‘ کی طرح ’افہام و تفہیم اور بات چیت‘ کے ساتھ حل کرنے پر یقین رکھتی ہے، ترجمان وزارت خارجہ
پاکستان پاک ۔ افغان سرحد پر باڑ لگانے کا معاملہ سفارتی طور پر حل کر لیں گے، وزیر خارجہ باڑ لگانے کے حوالے سے کچھ الجھنیں ہیں لیکن اس معاملے پر افغان حکومت سے بات کی جا رہی ہے، شاہ محمود قریشی کی پریس کانفرنس
دنیا عمران خان کے بیان میں افغانستان کی 'توہین' نظر نہیں آتی، افغان وزیرخارجہ او آئی سی کے اجلاس میں تمام شرکا نے افغانستان کے لیے بات کی اور اس کو منفی کے بجائے مثبت طور پر لینا چاہیے، امیرخان متقی
پاکستان افغان وزیر کے پاکستان میں تعلیم و تحقیق میں اشتراک کیلئے مذاکرات وزیرتعلیم عبدالباقی حقانی کی قیادت میں 8 رکنی وفد نے ایچ ای سی اور دیگر اداروں کا دورہ کیا جہاں انہیں بریفنگ دی گئی۔
دنیا افغانستان کیلئے بھارت سے گندم کی اجازت، طالبان کا پاکستان کے فیصلے کا خیرمقدم امیر خان متقی نے افغانستان کے ٹرکوں میں گندم کی منتقلی کی اجازت دینے پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا، ترجمان افغان وزارت خارجہ
پاکستان میڈیا رپورٹس مسترد، کالعدم ٹی ٹی پی کے اراکین کو رہا نہیں کیا گیا، ذرائع ٹی ٹی پی کے گرفتار 100اراکین کی رہائی کے حوالے سے رپورٹ درست نہیں،ہم جنگ بندی معاہدے پر پوری طور پر کاربند ہیں، ترجمان ٹی ٹی پی
پاکستان افغان وزیر خارجہ 3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے امیر خان متقی دورے میں پاکستانی ہم منصب کے علاوہ امریکا، چین، روس اور پاکستانی نمائندگان خصوصی سے بھی ملاقات کریں گے۔
پاکستان پاکستان کی میزبانی میں 11 نومبر کو افغانستان پر ٹرائیکا پلس اجلاس ہوگا امریکا، چین اور روس کے نمائندگان خصوصی اجلاس میں شرکت کریں گے اور افغان عبوری وزیرخارجہ سے ملاقات بھی کریں گے، عہدیدار
پاکستان افغان وزیر خارجہ رواں ہفتے پاکستان کا دو روزہ دورہ کریں گے یہ ایک اہم دورہ ہوگا کیونکہ امیر خان متقی طالبان حکومت کے ایک اہم رکن ہیں، سرکاری عہدیدار
کھیل آسٹریلیا سے ٹیسٹ میچ باہمی رضامندی سے ملتوی کیا گیا، افغان کرکٹ بورڈ کرکٹ ڈپلومیسی کی بدولت افغانستان دنیا کے ساتھ دوستانہ روابط بنا سکتا ہے، چیف ایگزیکٹو آفیسر نصیب خان
پاکستان ایک ماہ کی بندش کے بعد چمن-اسپن بولدک سرحدی گزرگاہ کھول دی گئی پاکستان میں قلعہ عبداللہ اور چمن، افغانستان میں قندھار کے رہائشی شناختی کارڈ کی بنیاد پر سرحد عبور کر سکیں گے، رہنما جے یو آئی (ف)
پاکستان چمن-اسپن بولدک سرحد منگل سے کھول دی جائے گی، پاکستانی سفیر سرحد پر عہدیداروں کی ملاقات کے نتیجے میں سرحد کل سے دوبارہ پیدل آمد و رفت اور تجارت کے لیے کھول دی جائے گی، منصور خان
پاکستان کابل: وزیر خارجہ شاہ محمود کی افغانستان کے وزیراعظم سے ملاقات پاکستان، افغان شہریوں کو معاشی بحران سے بچانے کے لیے انسانی بنیادوں پر معاونت کرنے کے لیے پر عزم ہے، شاہ محمود قریشی
Zahid Hussain ’ایران-اسرائیل جنگ میں امریکا کی شمولیت، نہ ختم ہونے والی جنگ کا نقطہ آغاز ثابت ہوگی‘ زاہد حسین
Jawed Naqvi ’امریکی فوجیوں پر حملہ ہو یا بحری جہاز پر، امریکا اسرائیل سے کبھی کوئی سوال نہیں کرتا‘ جاوید نقوی