اس ٹورنامنٹ میں ورلڈ کپ اور ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ کے کئی ریکارڈز ٹوٹے اور کئی نئے ریکارڈز قائم ہوئے، آئیے ان ریکارڈز پر ایک نظر ڈالتے ہیں۔
اپ ڈیٹ23 نومبر 202310:51am
پاکستان آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے 13ویں ایڈیشن میں حصہ لینے جارہا ہے، اس سے قبل کھیلے جانے والے 12 ایڈیشنز میں پاکستان کی کارکردگی کیسی رہی، اس کی ایک جھلک اس تحریر میں آپ کے سامنے پیش کی جارہی ہے۔
اپ ڈیٹ03 اکتوبر 202307:39am
انگلینڈ کا ٹی20 ورلڈ کپ اور سری لنکا کا ایشیا کپ جیتنا، انگلینڈ کا پاکستان کو پاکستان میں ٹیسٹ سیریز وائٹ واش کرنا سال 2022ء کے اہم ترین واقعات رہے۔
اپ ڈیٹ02 جنوری 202307:47am
پاکستانی اسکواڈ میں 6 کرکٹرز ابھی تک کوئی ٹیسٹ نہیں کھیلے ہیں جبکہ مہمان ٹیم میں صرف 2 کھلاڑی ایسے ہیں جنہوں نے ٹیسٹ ڈیبیو نہیں کیا ہے۔
اپ ڈیٹ29 نومبر 202208:16pm
پورے ٹورنامنٹ میں صرف دو مرتبہ ٹیم کی جانب سے اننگز میں 200 یا زائد رنز اسکور کیے گئے جبکہ پانچ ٹیموں نے 100 رنز سے کم اسکور کیا۔
شائع15 نومبر 202206:06pm
اس کے علاوہ پاکستان دنیا کا پہلا ملک ہے جس نے ٹی20 انٹرنیشنل کرکٹ میں 200 یا زائد رنز کا ہدف کوئی بھی وکٹ گنوائے بغیر حاصل کیا۔
اپ ڈیٹ04 اکتوبر 202207:41pm
پاکستان میں انگلینڈ نے اب تک کوئی ٹی20 انٹرنیشنل میچ نہیں کھیلا۔ اس نے یہاں آخری مرتبہ 2005ء میں 3 ٹیسٹ اور 5 ون ڈے میچوں کی سیریز کھیلی تھی۔
اپ ڈیٹ19 ستمبر 202210:08am
میچوں کے نتائج اور ان اعداد و شمار کی روشنی میں یہ بات کہی جاسکتی ہے کہ یہ ایک دلچسپ اور کامیاب ٹورنامنٹ تھا، جو ایشیا کپ کا 15واں اور ٹی20 فارمیٹ میں دوسرا ایڈیشن تھا۔
اپ ڈیٹ13 ستمبر 202205:38pm
2016ء میں پہلی مرتبہ ایشیا کپ کے مقابلے ٹی20 انٹرنیشنل کے فارمیٹ میں ہوئے اور یہ طے کیا گیا کہ اب یہ ٹورنامنٹ باری باری دونوں فارمیٹ میں کھیلا جائے گا۔
اپ ڈیٹ26 اگست 202204:25pm
دونوں ممالک کو ایک دوسرے کے خلاف ٹیسٹ کرکٹ کھیلتے ہوئے 40 سال ہو چکے ہیں اور اس دوران دونوں کے درمیان 55 ٹیسٹ کھیلے جاچکے ہیں۔
اپ ڈیٹ14 جولائ 202211:29pm
دونوں ممالک کے درمیان 22 ٹیسٹ سیریز کھیلی گئی ہیں جن میں ایک سیریز 5میچوں پر جبکہ 16 سیریز 3 اور 5سیریز 2 ٹیسٹ میچوں پر مشتمل تھیں
اپ ڈیٹ10 مارچ 202212:13pm
پہلے مرحلے میں ملتان سلطانز اپنے تمام 5 میچ جیت کر پوائنٹس ٹیبل پر سر فہرست تھی، اس کی یہ برتری دوسرے مرحلے میں بھی برقرار رہی۔
شائع23 فروری 202205:54pm
پی ایس ایل سیزن 7 کا دوسرا مرحلہ اب لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں 10 فروری سے شروع ہوگا جس میں لیگ کے بقیہ 15 میچ کھیلے جائیں گے۔
شائع09 فروری 202205:57pm