طاہر عمران میاں
عہدِ کورونا میں فضائی صنعت کی بپتا

عہدِ کورونا میں فضائی صنعت کی بپتا

ایک وقت ایسا بھی آیا کہ ایئر بلو کی کراچی سے لاہور پرواز کا کرایا 4500 روپے تھا، یہ ٹکٹ وبا سے قبل تقریباً 36 ہزار روپے کا تھا۔ شائع 10 مارچ 2022 10:58am