تیسری پوزیشن کا میچ جیتنے والی ٹیم نہ صرف کانسی کا تمغہ حاصل کرتی ہے بلکہ وہ فیفا کی جانب سے 27 لاکھ ڈالر کی بھاری انعامی رقم بھی گھر لے کر جاتی ہے۔
شائع18 دسمبر 202212:25pm
اہم کھلاڑیوں کی عدم موجودگی کے باوجود فرانس کا فائنل میں پہنچنا ثابت کرتا ہے کہ اس ٹیم کو فیوریٹ تسلیم نہ کرنا کتنی بڑی غلطی تھی۔
اپ ڈیٹ15 دسمبر 202202:23pm
مقابلہ اتنا اعصاب شکن تھا کہ رات کے 3 بجے تو لگ رہا تھا کہ بس اب مزید ذہنی تناؤ برداشت نہیں ہوسکتا اور اب جلد سے جلد نتیجہ سامنے آجائے۔
اپ ڈیٹ10 دسمبر 202212:42pm
مراکش اور پرتگال کا کوارٹر فائنل کافی دلچسپ ہوگا کیونکہ کہیں نہ کہیں دل میں یہ خواہش بھی ہے کہ مسلم ملک ٹورنامنٹ میں آگے تک جائے۔
اپ ڈیٹ07 دسمبر 202201:17pm
اپنے پہلے میچ میں سعودی عرب سے اپ سیٹ شکست کے بعد لیونل میسی کی ارجنٹینا نے ٹورنامنٹ میں شاندار کم بیک کیا اور اب یہ ٹیم عالمی کپ کے کوارٹر فائنل میں اپنی جگہ بنا چکی ہے۔
اپ ڈیٹ05 دسمبر 202211:52am
جب ٹیمیں دوسرے میچ کے نتیجےکا انتظار کر رہی ہوتی ہیں اس وقت جو دل کی کیفیت ہوتی ہے، سچ پوچھیےتو مجھے یہ کیفیت بہت یاد آئے گی۔
اپ ڈیٹ03 دسمبر 202202:21pm
اب جب آپ پورے منظر نامے سے واقف ہوچکیں ہیں تو اب آپ کو کل رات کا ڈراما نہ صرف سمجھ آئے گا بلکہ یہ قصہ سننے میں مزا بھی آئے گا۔
اپ ڈیٹ01 دسمبر 202212:30pm
اگر ہار ہوتی تو ٹورنامنٹ کی یہ سب سے زیادہ فیوریٹ ٹیم عالمی کپ سے باہر ہونے والی دوسری ٹیم بن جاتی۔ لیکن میسی کی ٹیم ارجنٹینا نے تو کمال کردیا۔
شائع27 نومبر 202201:00pm