پاکستان سپریم کورٹ سیاسی کیسز میں بہت مصروف ہوگئی ہے، اعظم نذیر تارڑ ایسے مقدمات جو سیاسی ہوں ان کی سماعت ایک بجے کے بعد ہوا کرے، سیاسی اور آئینی معاملات کی سماعت کے لیے الگ عدالت ہونی چاہیے، وفاقی وزیر قانون
پاکستان پشاور ہائیکورٹ نے شوکت یوسفزئی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دے دیا وزارت داخلہ نے ان کو کلیئر کیا ہے تو پھر ہمیں اعتراض نہیں ہے، ڈائریکٹر لیگل ایف آئی اے
پاکستان پیپلزپارٹی نے بھی مخصوص نشستوں کے فیصلے پر نظرثانی درخواست سپریم کورٹ میں دائرکر دی تحریک انصاف کو بن مانگے نشستیں دی گئیں، مخصوص نشستوں کا 12 جولائی کا فیصلہ واپس لیا جائے، درخواست میں مؤقف
پاکستان بیرون ملک پناہ لینے والے پاکستانیوں کیلئے پاسپورٹ کا اجرا معطل کرنے کا سرکلر فوری واپس لینے کا فیصلہ سمندر پار پاکستانیوں کے پاسپورٹ کا اجرا 60 دن کے اندر کر دیا جائے گا۔
پاکستان پاکستان نے پی ٹی آئی پر پابندی سے متعلق امریکی تحفظات مداخلت اور ناقابل قبول قرار دے دیے بنوں حملے پر افغانستان کے ساتھ شدید تحفظات کا اظہار کیا، افغانستان سے حافظ گل بہادر گروپ، کالعدم ٹی ٹی پی کے خلاف موثر کاروائی کا مطالبہ کیا ہے، دفتر خارجہ
پاکستان پاکستان تحریک انصاف، سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی پارٹی کا مشترکہ اجلاس ختم اجلاس میں مخصوص نشستوں کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے پر مشاورت کی جائے گی اور پی ٹی آئی کے رہنماؤں اور ورکرز کی گرفتاریوں پر بھی بات چیت ہوگی۔
پاکستان سپریم کورٹ میں ایڈہاک ججز کی تقرری کیلئے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب ایڈہاک ججز کیلئے سپریم کورٹ کے 4 ریٹائرڈ ججز کے نام تجویز کئے گئے ہیں، یہ نام چیئرمین جوڈیشل کمیشن چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے تجویز کیے ہیں۔
پاکستان مسلم لیگ (ن) نے مخصوص نشستوں کے فیصلے پر نظرثانی درخواست سپریم کورٹ میں دائرکر دی سپریم کورٹ فوری طور پر مخصوص نشستوں کے مختصر فیصلے پر عمل در آمد روک دے، درخواست میں مؤقف
پاکستان پشاور ہائیکورٹ اور الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم، پی ٹی آئی مخصوص نشستوں کی حق دار ہے، سپریم کورٹ انتخابی نشان واپس لینا سیاسی جماعت کو انتخابات سے باہر نہیں کر سکتا، پی ٹی آئی سیاسی جماعت تھی اور ہے، عدالت عظمیٰ
پاکستان فوجی عدالتوں میں شہریوں کا ٹرائل: انسانوں کے ساتھ غیر انسانی برتاؤ نہ کریں، سپریم کورٹ ملزمان کے ساتھ میٹنگ فکس ہیں، صرف لاہور میں ملاقات کا مسئلہ بنا تھا، حسان نیازی لاہور میں ہیں، میں نے متعلقہ حکام کو تجویز دے دی ہیں، اٹارنی جنرل
پاکستان مخصوص نشستوں کا کیس: عدالت عظمٰی کے فل کورٹ کا مشاورتی اجلاس ختم 9 جولائی کو سپریم کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس پر فیصلہ محفوظ کرلیا تھا۔
پاکستان ’معاملہ ذات کا نہیں ملک کا ہے‘، نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کیخلاف اپیل پر عمران خان کا تحریری جواب سپریم کورٹ میں جمع کروائے گئے اپنے جواب میں سابق وزیر اعظم عمران خان نے حکومت کی اپیلیں خارج کرنے کی استدعا کر دی۔
پاکستان سپریم کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق اپیل پر فیصلہ محفوظ کرلیا چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے فل کورٹ بینچ نے معاملے کی سماعت کی۔
پاکستان قاسم سوری نااہلی کیس: بلوچستان حکومت کو سابق ڈپٹی اسپیکر کی جائیداد کی تفصیلات جمع کرانے کی ہدایت وفاقی حکومت، بلوچستان حکومت اور ایف آئی اے کو نوٹس جاری کیے جاتے ہیں، وفاقی حکومت اور ایف آئی بتائے کہ قاسم سوری کیسے بیرون ملک گئے؟ حکم نامہ
پاکستان شفاف ٹرائل کے بغیر ذوالفقار علی بھٹو کو پھانسی پر چڑھایا گیا، سپریم کورٹ کی تحریری رائے جب کیس چلایا گیا اس وقت عدالتوں کی آئینی حیثیت ہی نہیں تھی، ملک اور اس کی عدالتیں مارشل لا کے زیر تسلط تھیں، تحریری فیصلہ
پاکستان قائد اعظم نے جہاں زندگی کے آخری ایام گزارے اسے آگ لگائی گئی، جسٹس جمال مندوخیل سپریم کورٹ کے7 رکنی لارجر بینچ نے فوجی عدالت میں سویلین ٹرائل کیخلاف کیس کی سماعت جسٹس امین الدین کی سربراہی میں کی۔
پاکستان آڈیو لیک کیس: اسلام آباد ہائی کورٹ کا حکم سپریم کورٹ میں چیلنج وزیر اعظم تمام انٹیلیجنس ایجنسیوں سے سرویلنس سے متعلق رپورٹس طلب کرکے معاملہ کابینہ کے سامنے رکھیں گے، اسلام آباد ہائی کورٹ
پاکستان ٹربیونلز تشکیل کا معاملہ: لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ اور الیکشن کمیشن کا نوٹیفکیشن معطل سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ نے الیکشن ٹربیونلز تشکیل کے معاملے پر سماعت کی۔
پاکستان مخصوص نشستوں کا کیس: ’الیکشن کمیشن نے خود آئین کی سنگین خلاف ورزی کی‘ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے فل کورٹ بینچ نےمعاملے کی سماعت کی، اٹارنی جنرل کے دلائل مکمل ہوگئے۔
پاکستان مخصوص نشستوں کا کیس: ’پی ٹی آئی ایک سال کا وقت لینے کے باوجود انٹراپارٹی انتخابات نہیں کروا سکی‘ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے فل کورٹ بینچ نے معاملے کی سماعت کی۔