دنیا پاک ایران وزرائے خارجہ میں رابطہ، تمام مسائل پر ملکر کام کرنے پر اتفاق ٹیلی فونک رابطے میں پاک ۔ ایران وزرائے خارجہ نے دونوں ممالک کے درمیان جاری تنازع پر تبادلہ خیال کیا۔
پاکستان فضائی حدود کی خلاف ورزی کا بھرپور جواب، پاکستان کا ایران میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر حملہ انٹیلی جنس پر مبنی مرگ بر سرمچار نامی آپریشن میں کئی دہشتگردوں کو ہلاک کیا گیا، یہ نام نہاد سرمچار بے گناہ پاکستانیوں کا خون بہاتے رہے، ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان ایرانی وزیر خارجہ کا پاکستانی ہم منصب جلیل عباس جیلانی سے ٹیلیفونک رابطہ ایرانی حملہ بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کے ساتھ ساتھ دونوں ملکوں کے دو طرفہ باہمی تعلقات کی روح کے بھی منافی ہے، جلیل عباس جیلانی
پاکستان طیبہ گل ہراسانی کیس: سابق چیئرمین نیب جاوید اقبال، سابق ڈی جی نیب ذاتی حیثیت میں طلب آئندہ سماعت پر ملزمان ہر صورت میں اپنا جواب جمع کروائیں، کیس کا فیصلہ وقت پر کرنا ہے, چیئرپرسن وفاقی محتسب نے سماعت 30 جنوری تک ملتوی کردی۔
پاکستان افغانستان سے دنیا بھر میں ہیروئن برآمد کی جاتی ہے، ڈی جی اے این ایف ہمسایہ ملک پر مغربی ملک نے ہیروئن کی کاشت پر پابندی لگائی مگر فروخت پر نہیں لگائی، ڈائریکٹر جنرل اینٹی نارکوٹکس فورس
پاکستان نیب اجلاس: نواز شریف، اہلخانہ کیخلاف شریف ٹرسٹ کیس سمیت 6 کرپشن کیسز بند کرنے کی منظوری چئیرمین نیب کی زیر صدارت ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں سربراہ مسلم لیگ (ن) اور ان کے خاندان کے خلاف کیس کی تحقیقات بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔
پاکستان نگران وزیر خارجہ کی ایرانی ہم منصب سے گفتگو، بم دھماکوں میں ہلاکتوں پر اظہار افسوس دہشت گردی پاکستان اور ایران دونوں کے لیے مشترکہ خطرہ ہے جس کا موثر اقدامات کے ذریعے مقابلہ کرنے کی ضرورت ہے، جلیل عباس جیلانی
پاکستان پاک۔افغان جوائنٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس، سرحد پر نقل و حمل کو مربوط کرنے پر تبادلہ خیال پاک ۔ افغان جوائنٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کا چھٹا اجلاس منعقد ہوا جس میں افغان وفد نے شرکت کی، دفتر خارجہ
پاکستان بلوچستان میں لاپتہ افراد ایک حقیقت ہیں یہ کوئی افسانہ نہیں ہے، سینیٹر طاہر بزنجو چیف جسٹس بلوچ مسئلے کا نوٹس لیں، بلوچستان میں ڈیتھ اسکواڈ ختم کئے جائیں، اسلام آباد میں بلوچوں کو مارا گیا، یہ ریاستی دہشت گردی ہے، سینیٹر مشتاق احمد
پاکستان پاکستان، بھارت کے درمیان قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ پاکستان میں 231 بھارتی قید ہیں جبکہ بھارت کی جیلوں میں کل 418 پاکستانی شہری قید ہیں، ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان ’توشہ خانہ تحائف کی درست قیمت جانچنے کا نظام ہی موجود نہیں‘، نیب رپورٹ میں انکشاف پاکستان میں ایک بھی ادارہ قیمت نہ جان سکا، دبئی سے تخمینہ لگوانے پر پتا چلا کہ خزانے کو ایک ارب 57 کروڑ، 37 لاکھ کا نقصان پہنچا، رپورٹ
پاکستان سیاسی جماعت کو انتخابی نشان سے محروم کرنا ووٹرز کی حق تلفی ہے، پشاور ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری الیکشن کمیشن کو پی ٹی آئی کاسرٹیفکیٹ ویب سائٹ پر ڈالنے اور انتخابی نشان بحال کرنے کی ہدایت دی جاتی ہے، عدالت
پاکستان پاکستان کا مقبوضہ کشمیر میں 3 شہریوں کے حراستی قتل پر اظہار مذمت یہ واقعہ ایک بار پھر مقبوضہ وادی میں بھارت کی بے لگام ریاستی دہشت گردی کو بےنقاب کرتا ہے، دفتر خارجہ
پاکستان حکومت کے جبری گمشدگیوں، ماورائے عدالت قتل کے خلاف احتجاج کرنے والے بلوچ مظاہرین سے مذاکرات جاری وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی جانب سے قائم کردہ کمیٹی کے مظاہرین سے مذاکرات جاری ہیں، وفاقی سیکریٹری داخلہ آفتاب اکبر درانی
پاکستان بلوچستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر کمیشن بنایا جائے، ڈاکٹر مہارنگ بلوچ بلوچستان میں سی ٹی ڈی اور ڈیتھ اسکواڈز کا خاتمہ کیا جائے، وزارت داخلہ پریس کانفرنس کر کے ان جرائم پر معافی مانگے، اسلام آباد میں پریس کانفرنس
پاکستان نگران وزیرخارجہ کا ایرانی ہم منصب سے رابطہ، دوطرفہ امور اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال جلیل عباس جیلانی نے مقبوضہ فلسطین بالخصوص غزہ کی سنگین صورتحال پر پاکستان کی گہری تشویش کا اظہار کیا۔
پاکستان پاکستان کی ایران میں پولیس ہیڈ کوارٹر پر دہشتگرد حملے کی شدید مذمت ناقابل بیان دکھ کی اِس گھڑی میں پاکستان حکومتِ ایران اور برادر عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتا ہے، ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان مقبوضہ کشمیر کی حیثیت پر بھارتی سپریم کورٹ کا غیرقانونی فیصلہ، وزیرخارجہ کا عالمی اداروں کو خط جلیل عباس جیلانی نے اقوام متحدہ، یورپیئن یونین اور اسلامی تعاون تنظیم کی قیادت کو خط لکھ کر غیرقانونی فیصلے کی جانب طرف توجہ مبذول کرائی۔
پاکستان نیب نے فواد چوہدری کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے، عدالت کی تعمیل کرانے کی اجازت کرپشن اور اختیارات کے ناجائز استعمال سے متعلق انکوائری میں فواد چوہدری کی ضرورت ہے، قومی احتساب بیورو
پاکستان افغانستان ڈی آئی خان حملے کی آزادانہ اور شفاف تحقیقات، ملوث افراد کو حوالے کرے، ترجمان دفتر خارجہ افغان سر زمین پاکستان کے خلاف استعمال ہو رہی ہے، دہشت گرد تنظیموں کی پناہ گاہیں افغانستان میں ہیں، ممتاز زہرہ بلوچ
Ashraf Jehangir Qazi ’ٹرمپ نوبیل کے اتنے ہی حقدار ہیں جتنے کہ گجرات کا قصائی مودی اور نسل کش نیتن یاہو!‘ اشرف جہانگیر قاضی