عمر برنی
توشہ خانہ کیس:عمران خان کو جوڈیشل کمپلیکس کے باہر حاضری لگا کر واپس جانے کی اجازت، وارنٹ گرفتاری منسوخ

توشہ خانہ کیس:عمران خان کو جوڈیشل کمپلیکس کے باہر حاضری لگا کر واپس جانے کی اجازت، وارنٹ گرفتاری منسوخ

جج ظفراقبال نے پولیس اور پی ٹی آئی کارکنوں میں تصادم کے باعث عمران خان پر فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی 30 مارچ تک ملتوی کی اور ان کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ اپ ڈیٹ 18 مارچ 2023 09:07pm