سید حیدر
پاکستان کرکٹ سے اسپنرز کہاں چلے گئے؟

پاکستان کرکٹ سے اسپنرز کہاں چلے گئے؟

اگر اسپنرز کی مہارت میں کمی کا یہی حال رہا تو ممکن ہے کہ اگلے عشرے میں پاکستان کرکٹ اسپنرز کو صرف تاریخ کے صفحات میں ہی تلاش کرسکے گی۔ اپ ڈیٹ 12 دسمبر 2023 12:59pm
’بے خوف کرکٹ اسی کو کہتے ہیں‘

’بے خوف کرکٹ اسی کو کہتے ہیں‘

کل جب فخر زمان بنگلور میں نیوزی لینڈ کے خلاف وہ کھیلے تو ان کی اننگز میں جوش اور جارحیت اسی اعتماد کی مظہر تھی جو بنگلہ دیش کے خلاف ملا تھا۔ شائع 05 نومبر 2023 10:26am
’کچھ فیصلے بروقت کرنے پڑتے ہیں لیکن شاید بابراعظم اس اصول کے قائل نہیں‘

’کچھ فیصلے بروقت کرنے پڑتے ہیں لیکن شاید بابراعظم اس اصول کے قائل نہیں‘

پاکستان ٹیم کی روایات بھی دلچسپ ہیں، وہ اپنی خراب باؤلنگ سے مخالف ٹیم کے آؤٹ آف فارم بلے بازوں کو فارم میں لے آتے ہیں اور بزدلانہ بیٹنگ سے دوسرے درجے کے لیگ اسپنرز کو ہیرو بنادیتے ہیں۔ شائع 21 اکتوبر 2023 11:45am
ورلڈکپ میں شامل وہ کھلاڑی جن پر سب کی نظریں ہوں گی

ورلڈکپ میں شامل وہ کھلاڑی جن پر سب کی نظریں ہوں گی

ورلڈکپ 2023ء میں کون سے ایسے سورما ہیں جو جیت کے معمار بھی ہوں گے اور دنیا بھر کی نظروں کے مرکز بھی، ورلڈکپ کے 11 خطرناک کھلاڑیوں کا تجزیہ اور درجہ بندی اس تحریر میں پیش کی جارہی ہے۔ اپ ڈیٹ 04 اکتوبر 2023 04:41pm
ورلڈکپ سے قبل پاکستانی ٹیم پر شکست کا سایہ

ورلڈکپ سے قبل پاکستانی ٹیم پر شکست کا سایہ

مقابلہ تو پاکستان نے خوب کیا لیکن سری لنکا خوش قسمت رہی کہ اسے قسمت کی یاوری سے آخری اوور میں ایسی جگہ چار رنز مل گئے جہاں بلے باز کی محنت سے زیادہ باؤلر کی بدقسمتی ہوتی ہے۔ اپ ڈیٹ 15 ستمبر 2023 01:28pm
کیا پاکستان کی پہلی پوزیشن کے بعد پاک-بھارت کرکٹ میچ ممکن ہوگا؟

کیا پاکستان کی پہلی پوزیشن کے بعد پاک-بھارت کرکٹ میچ ممکن ہوگا؟

پاکستان کی پہلی پوزیشن پر بھارتی میڈیا نے مکمل بے نیازی کا اظہار کیا ہے۔ کسی بھی ٹی وی چینل نے اس پر کوئی خبر نہیں دی حتیٰ کہ بھارت سے آپریٹ ہونے والی سب سے بڑی کرکٹ ویب سائٹ کرک انفو نے بھی کوئی خاص خبر نہیں دی ہے۔ شائع 08 مئ 2023 10:02am