پاکستان میں کم و بیش 24 لاکھ لوگوں کو مرگی کا مرض لاحق ہے، اس مرض کی بدقسمتی سمجھیں یا ہمارے معاشرے کی کم علمی کہ تاحال اس دماغی عارضے کو صرف بیماری کے علاوہ بہت کچھ سمجھا جاتا ہے۔
شائع11 فروری 202411:29am
دنیا بھر میں بالعموم اور پاکستانی معاشرے میں بالخصوص بھولنے کی بیماری کی تشخیص بروقت نہیں ہو پاتی، یہی وجہ ہے کہ بروقت علاج شروع نہیں ہوپاتا۔
شائع21 ستمبر 202309:30am
یہ عزم کریں کہ ہم معاشرے میں موجود معذور افراد کو معاشرے کا مؤثر حصہ بنانے کے لیے ہر ممکن کام کریں گے تاکہ کوئی شخص پیچھے نہ رہے۔
شائع21 جولائ 202302:57pm
مائیگرین کے حملے کا دورانیہ مختلف افراد میں مختلف ہوتا ہے جوکہ 4 سے 72 گھنٹے تک ہوسکتا ہے۔ عمومی طور پر اس کا دورانیہ 6 گھنٹے تک ہوتا ہے۔
شائع05 مئ 202303:39pm