Dawn ایک ’ماں‘ جو انسانی لالچ کی بھینٹ چڑھنے جارہی ہے اگر ہمارے پاس برطانیہ اور دیگر ترقی یافتہ ممالک کی طرح قدیم درختوں کی حفاظت کے لیے قوانین ہوتے تو 1200 سال پرانے 'ماں' برگد کو ایک 'قدرتی یادگار' کے طور پر تحفظ فراہم کیا جاتا۔
Nadeem Paracha ’عمران خان اور بشریٰ بی بی سیاست میں جادو و توہم پرستی کا استعمال کرنے والے واحد کردار نہیں‘ ندیم ایف پراچہ