ایکس کی بندش: حکومت کب تک ’سب ٹھیک ہے‘ کا دکھاوا کرے گی؟ 'یہ گمان ہوتا ہے کہ گویا ایکس کی بندش کے حوالے سے حکام کی نئی حکمت عملی یہ ظاہر کرنا ہے کہ سب کچھ ٹھیک ہے اور آزادی اظہارِ رائے کو کسی طرح کا نقصان نہیں پہنچا'۔ شائع 21 مارچ 2024 01:56pm