پاکستان پاناما لیکس: شریف خاندان کا دفاع نہ کرنے پر مریم ناخوش مریم نوازکا خیال ہے کہ حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) نےاس معاملےپر وزیراعظم اور ان کےاہلخانہ کامناسب طریقے سےدفاع نہیں کیا.
پاکستان ملک میں مردم شماری میں تاخیر کا امکان مردم شماری میں تاخیر کی وجہ انتظامی کے بجائے سیاسی ہوسکتی ہے، حکومتی عہدیداروں کا انکشاف
پاکستان مردم شماری کیلئے جی ایچ کیو کی مدد درکار حکومت نے 18 روزہ مردم شماری مہم رواں برس مارچ کے بجائے اپریل یا مئی میں کروانے کا عندیہ دے دیا.
پاکستان نیب کی 'جانچ' کیلئےخصوصی کمیشن کی تجویز زیرغور سابق صدر پرویزمشرف کے نافذ کیے گئے نیب آرڈیننس میں ترمیم کیلئے دیگر سیاسی جماعتوں سے رابطہ کیا جاسکتا ہے، لیگی ذرائع
پاکستان وزیر اعظم کی نیب پر تنقید: اپوزیشن کا سخت ردعمل پی ٹی آئی کا وزیر اعظم پر جھوٹا ہونے کا الزام، نیب کو کرپشن کیخلاف بلاامتیاز کارروائی کرنی چاہیے، پیپلز پارٹی
پاکستان راہداری منصوبہ: سول ملٹری مشاورتی فورم کی تجویز پاک-چین اقتصادی راہداری منصوبے پر کسی بھی تنازع کے بغیر عمل درآمد کروانے کیلئے اعلیٰ سطح کی کمیٹی کی تجویز زیرِغور ہے۔
پاکستان پی آئی اے ہڑتال: وزیراعظم کا مکمل تحقیقات کا حکم جے اے سی کے سامنے ہتھیار ڈالنے والی ایئرلائن انتظامیہ کیخلاف تحقیقات کے ذریعے حقائق سامنے لائے جائیں، وزیراعظم کی ہدایت
پاکستان حکومت کا نئی ایئر لائن بنانے پر غور نجکاری کےخلاف احتجاج میں مزدور یونین نےقومی ایئر لائن بند کی ایسا پہلی بارہوا، یہ اقدام حکومت کے لیے شرمندگی کاباعث بنا
پاکستان عزیربلوچ کی گرفتاری:ن لیگ،پی پی پی تصادم کا خطرہ؟ ڈاکٹر عاصم کے بعد عزیر بلوچ کی گرفتاری نے ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے درمیان تعلقات کو شدید خطرات سے دوچار کردیا ہے.
پاکستان 'آخری دہشتگرد کے خاتمے' تک جنگ جاری رکھنے کا عزم ملکی سیکیورٹی پروفاقی کا بینہ کےاجلاس میں قومی سیکیورٹی اداروں کے نمائندوں کی غیر موجودگی شکوک وشبہات کا باعث ہے، ذرائع
پاکستان 'پاکستان، ایران مخالف اتحاد کا حصہ نہیں بنے گا' سعودی قیادت میں 34 ممالک کا اتحاد ابھی تیاری کے مراحل میں ہے، یہ اب تک واضح نہیں ہوسکا کہ یہ کیسے کام کرے گا،خواجہ آصف
پاکستان پنجاب میں بھی 'رینجرز آپریشن' شروع کرنے پر غور ملٹری اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے پنجاب میں دہشت گردوں سے نمٹنے کیلئے رینجرز کی تعیناتی کی تجویز دی گئی ہے، ذرائع
پاکستان سعودیہ۔ایران کشیدگی: کسی ایک ملک کا ساتھ دینا خطرناک کسی ایک فریق کا ساتھ دینے سے ملک میں اس کے ممکنہ طور پر خطرناک فرقہ وارانہ اثرات سامنے آئیں گے، اپوزیشن جماعتیں
پاکستان سعودیہ-ایران تنازع: پی ٹی آئی کا حکومت پر دباؤ پاکستان تحریک انصاف کا مؤقف ہے کہ سعودیہ-ایران تنازع کے حوالے سے پاکستان اپنی پالیسی واضح کرے۔
صحت 3 میں سے ایک پاکستانی مناسب خوراک سے محروم قومی اسمبلی میں پیش کی گئی رپورٹ کےمطابق یہ مسئلہ حالیہ سالوں میں زراعت کے شعبے کی خراب صورت حال کے باعث پیدا ہوا ہے.
پاکستان نیشنل ایکشن پلان: 'صرف وزارت داخلہ ذمہ دار نہیں' چوہدری نثار کے مطابق وزارت داخلہ کے کردار کو نیشنل ایکشن پلان سے نہ ملایا جائے، دونوں مختلف ادارے ہیں.
پاکستان دہشتگردوں کو سزائے موت میں سندھ سب سے آگے سندھ میں نومبرتک 106، پنجاب میں 64 اور بلوچستان، کے پی کے، اسلام آباد میں ایک، ایک دہشت گرد کو پھانسی دی گئی.
پاکستان پی آئی اے نجکاری: پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل کا فیصلہ حزب اختلاف کی تنقیدپرحکومت نے ایئرلائن کےمستقبل کا فیصلہ کرنے کیلئے دونوں ایوانوں پر مشتمل کمیٹی کی تشکیل کافیصلہ کیا۔
پاکستان اپوزیشن جماعتوں نے پی آئی اے آرڈیننس مسترد کردیا حکومت پہلے سے سرکاری املاک کی نجکاری کا فیصلہ کرکے پارلیمنٹ کو نظر انداز کررہی ہے، اپوزیشن
پاکستان اسلام آباد:’90 فیصد مساجد پرحکومت کا کنٹرول نہیں‘ وفاقی حکومت اسلام آباد کی 957 مساجد میں سے 868 پر کوئی اثرو رسوخ نہیں رکھتی، وزارت داخلہ کی رپورٹ
Muhammad Amir Rana قبائلی اضلاع میں دہشتگردوں کی ڈرون کارروائیاں، ’شہری خوف کے سائے تلے جی رہے ہیں‘ محمد عامر رانا