نقطہ نظر گلدستوں میں زہریلی ’پارتھینیم‘ کے استعمال کا بڑھتا ہوا رجحان اگلی بار آپ کو چھینک آئے یا سانس لینے میں دشواری محسوس ہو تو فوری طور پر خشک موسم کو موردِ الزام ٹھہرانے کے بجائے اس گلدستے کو دیکھیں جو آپ کے رشتہ دار بہت پیار سے آپ کے لیے لے کر آئے ہیں۔