ناظرین نے اس دلخراش حقیقت پر بھی بات کی کہ بہت سی نوجوان لڑکیاں ایسے گھروں میں پرورش پاتی ہیں جہاں وہ اس تلخ حقیقت کے بارے میں کسی کو بھی نہیں بتا سکتیں۔
لابوبو کے مداحوں میں صرف عام لوگ ہی نہیں، بلکہ کئی مشہور شخصیات بھی شامل ہیں، جن میں ریانا، کم کارڈیشین، دعا لیپا اور کے-پاپ بینڈ بلیک پنک کی گلوکارہ لیسا بھی شامل ہیں۔