نجی اسکولز پر الزام ہے وہ طلبہ کو مخصوص وینڈرز سے مہنگی کاپیاں، نوٹ بکس اور لوگو والی یونیفارمز خریدنے پر مجبور کرتے ہیں، جس کے باعث والدین سستے متبادل بازار سے خریداری نہیں کر سکتے، شوکاز نوٹس
لاہور، ملتان،گوجرانوالہ، راولپنڈی اور اسلام آباد کو اسموگ کے زیادہ خطرات ہیں، ملک بھر میں صحت کے شعبے، اتھارٹیز اور ماہرین اسموگ کے حوالے سے ضروری اقدامات کریں
مانیٹرنگ سیل تعلیمی اداروں کی اکیڈمک، ایڈمنسٹریٹو اور آپریشنل کارکردگی کا جائزہ لے گا اور اسکولوں کی انرولمنٹ، حاضری اور نتائج سے متعلق ڈیٹا جمع کرے گا۔
خیرپختونخوا کے ضلع تورغر کی تحصیل کندار کی یوسی گھڑی میں 12 ماہ کا بچہ متاثر، بیماری کی علامت گزشتہ ماہ ظاہر ہوئی تھی، رواں سال صوبے کا 19واں کیس ہے، ذرائع
ملک گیر انسداد پولیو مہم 13 سے 19 اکتوبر تک جاری رہے گی، والدین اپنے پانچ سال سے کم عمر بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے لازمی پلوائیں، نیشنل ایمر جنسی آپریشنز سینٹر
جنوبی خیبر پختونخوا کے اضلاع لکی مروت اور شمالی وزیرستان میں پولیو کے دو نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، والدین ہر مہم میں اپنے پانچ سال سے کم عمر بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے ضرور پلائیں، ای او سی
وزیراعظم نے 27 اگست کو اجلاس بلالیا، چاروں وزرائے اعلیٰ اور چیف سیکریٹریز بھی شرکت کریں گے، بچوں نے قطرے نہ پیے تو سالانہ ہزاروں کیسز رپورٹ ہوسکتے ہیں، وزیر صحت مصطفیٰ کمال کا انتباہ۔
مرطوب ہوائیں خلیج بنگال اور بحیرہ عرب سے ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں داخل ہوں گی، جب کہ مغربی ہواؤں کا ایک سلسلہ 20 جون سے ملک کے بالائی علاقوں پر اثر انداز ہوگا۔