شدت پسندوں نے گھڑی والا اور وزیر سب ڈویژن کے 2 تھانوں کو نشانہ بنانے کی کوشش کی، پولیس نفری نے بھرپور جواب دیتے ہوئے حملہ آوروں کو پسپا ہونے پر مجبور کر دیا، حکام
دوسرا دہشتگرد زخمی حالت میں موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا، ہلاک دہشت گرد کی شناخت کا عمل اور دوسرے دہشتگرد کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن جاری ہے، پولیس
پولیس، سیکیورٹی فورسز اور سی ٹی ڈی کے کمانڈوز خفیہ اطلاع پر آپریشن میں مصروف تھے، دہشت گردوں نے کواڈ کاپٹر سے بارودی مواد گرادیا، دھماکے سے زخمی ہونے والے اہلکار ہسپتال منتقل
مرنے والوں میں 5 خواتین اور 4 بچے شامل، 22 افراد زخمی بھی ہوئے، دھماکے کی شدت سے مسجد کی چھت گرگئی، نمازیوں کے شہید ہونے کی اطلاعات، وزیراعظم کا اظہار مذمت
تنازع اس وقت شروع ہوا جب حال ہی میں افغانستان سے پاکستان میں داخل ہونے والے کمانڈر منہاج بٹ نے فضل سرکی خیل وزیر کو اڈا خیل قبیلے کے نیاز وزیر کو ختم کرنے کا حکم دیا۔