پاکستان کے لاکھوں بچوں کو پولیو سے محفوظ رکھنے کیلئے ویکسین کی فراہمی واحد حل اگر مکمل آبادی کو پولیو کے خلاف ویکسین فراہم کردی جائے تو یہ وائرس کے خطرات اور اس سے درپیش تناؤ سے تحفظ فراہم کرے گا۔ اپ ڈیٹ 20 جولائ 2020 12:49pm
کورونا وائرس کی وبا و لاک ڈاؤن سے لاکھوں بچوں کی صحت داؤ پر لگ گئی پاکستان میں ہر تین میں سےایک بچہ اپنی پہلی سالگرہ منانےتک کسی بھی طرح کی بیماری سےبچاؤ کی ویکسین لگوانےسے محروم رہتا ہے۔ اپ ڈیٹ 07 اپريل 2020 12:51am