پاکستان مہمند ڈیم کے حوالے سے ایک اور اہم سنگ میل عبور، ڈیم کے تعمیراتی کام کا باقاعدہ آغاز 213 میٹر بلند مہمند ڈیم دنیا کا پانچواں بڑا سی ایف آر ڈی ڈیم ہے، جس میں پانی ذخیرہ کرنے کی صلاحیت 1.29 ملین ایکڑ فٹ ہے، جس سے 18 ہزار ایکڑ سے زائد نئی اراضی سیراب ہو گی، اعلامیہ
کاروبار پاکستان نے توسیعی فنڈ سہولت کے تحت تمام معاشی اہداف پورے کرلیے، آئی ایم ایف کا اعتراف پاکستان کے ای ایف ایف پروگرام کو اس وقت منظور کیا گیا جب اس نے کامیابی سے تمام مطلوبہ اہداف پورے کر لیے، ڈائریکٹر آئی ایم ایف جولی کوزیک
پاکستان سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ہو گیا 24 قیراط کے حامل فی تولہ خالص سونے کی قیمت 3 ہزار 500 روپے اضافے سے 3 لاکھ 51 ہزار روپے ہو گئی۔
پاکستان وزیر اعظم سے برطانوی ماہر معیشت کی ملاقات، حکومتی معاشی پالیسیوں کو سراہا کاروبار کے فروغ کے لیے پالیسیوں میں اور معاشی ترقی کیلئے مالیاتی ، محصولات اور پیداواری پالیسی میں توازن ضروری ہے، شہباز شریف
پاکستان آئندہ مالی سال کے بجٹ میں تاخیر، 2 کے بجائے 10جون کو پیش کیا جائے گا آئی ایم ایف شرائط کے باعث بجٹ کی تاریخ میں تبدیلی کی گئی ہے، جبکہ بعض شرائط پوری کرنے کیلئے کابینہ کمیٹی بھی بنا دی گئی
کاروبار صدر مملکت سے آئی ایم ایف کے وفد کی ملاقات، معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال آئی ایم ایف پروگرام پاکستان میں معاشی استحکام لانے میں مددگار ثابت ہوا، اس پروگرام سے ملک میں معاشی ترقی کو فروغ حاصل ہوگا، صدر آصف علی زرداری