حکومت نے چینی کی ریٹیل قیمت مقرر کرنے کا بھی فیصلہ کیا ہے، جس کا نوٹیفکیشن تیار کیا جا رہا ہے جو وفاقی کابینہ سے منظوری کے بعد جاری کیا جائے گا، وزارت غذائی تحفظ
وزیر خزانہ کی زیرصدارت اجلاس میں تفصیلات پیش، یوٹیلٹی اسٹورز کے ملازمین کیلئے رضاکارانہ علیحدگی اسکیم کی تیاری کیلئے سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی سربراہی میں ذیلی کمیٹی تشکیل
بینکنگ سیکٹر نے ایک بار پھر اپنی روایتی حکمتِ عملی اختیار کر لی ہے، کیونکہ جون 2025 میں ایڈوانس ٹو ڈپازٹ ریشو (اے ڈی آر) کم ہو کر 38.1 فیصد رہ گیا جو دسمبر 2024 میں 50 فیصد تھا۔
حکومت نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ایس ایم اے نے ایکس مل قیمت 165 روپے فی کلو پر چینی فراہم کرنے پر اتفاق کیا ہے، لیکن عام صارفین کے لیے ریٹیل قیمت تاحال واضح نہیں کی گئی۔