سیرین ایئر کے پاس فی الحال آپریشنز کے لیے کوئی بھی قابلِ پرواز طیارہ موجود نہیں، جس کے باعث وہ محفوظ فضائی آپریشنز کے لیے درکار صلاحیت کو برقرار رکھنے سے قاصر ہے، سی اے اے
کمیٹی نے وزارتِ داخلہ و انسدادِ منشیات کی جانب سے امن و امان کے قیام کے لیے 20 ارب روپے کی تکنیکی ضمنی گرانٹ کی تجویز غور کرنے کے بعد منظوری کر لی، اعلامیہ