سعودی وفد سرکاری حکام، چیمبرز آف کامرس اور معروف کاروباری گروپوں سے مشاورت کرے گا تاکہ دوطرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ کے امکانات کا جائزہ لیا جا سکے، اعلامیہ
پورٹ قاسم کراچی میں نیشنل انڈسٹریل پارک میں 15 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری سے 60 ایکڑ رقبے پر محیط پلانٹ تیار، 2026 میں 7 بڑے شہروں میں 10 آؤٹ لیٹس کھولے جائیں گے۔
24 گھنٹے کے اندر اپنی پیش رفت کی تازہ رپورٹ جمع کرائیں اور کسی بھی ہدف کے پورا نہ ہونے یا تاخیر کی واضح وجوہات بیان کریں، صوبائی چیف سیکریٹریز اور فنانس سیکریٹریز کو ہدایت