قطر نے پاکستان کو برادر ملک قرار دے کر نئی تجارتی شراکت داری قائم کی، پاکستان اور جی سی سی کے درمیان فری ٹریڈ ایگریمنٹ موجود ہے۔ محمد اورنگزیب کا دوحہ فورم میں خطاب
رقم پاکستان کے صوبے پنجاب میں 3 منصوبوں کے لیے منظور کی گئی ہے جو زراعت ،تعلیم اور پنجاب میں صحت کی خدمات کو جدید بنانے پر رقم خرچ کی جائے گی، ایشیائی ترقیاتی بینک