کاروبار محمد اورنگزیب سے برطانوی وزیر کی ملاقات، شعبہ توانائی، پنشن اصلاحات کا جائزہ فریقین نے صحت، تعلیم، آبادی اور موسمیاتی لچک میں سرمایہ کاری کے لیے وفاقی و صوبائی ہم آہنگی پر زور دیا، رپورٹ
پاکستان اقتصادی رابطہ کمیٹی نے شہریوں پر اضافی بوجھ ڈالنے کی منظوری دیدی ای سی سی نے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں اور ڈیلرز کے مارجن میں اضافے کی منظوری دے دی، پیٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں 2.56 روپے لیٹر تک اضافہ ہوگا، ذرائع
پاکستان کراچی سمیت ملک بھر کیلئے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی مہنگی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کا بجلی صارفین پر 6 ارب 6 کروڑ 70 لاکھ روپےکا بوجھ پڑے گا۔
کاروبار سونے کی فی تولہ قیمت میں 1900 روپے کی کمی 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت ایک ہزار900 روپے تنزلی سے 4 لاکھ 41 ہزار 862 روپے ہو گئی، جیولرز ایسوسی ایشن
پاکستان آبادی میں اضافہ پاکستان کے آبی وسائل پر دباؤ ڈال رہا ہے، ایشیائی ترقیاتی بینک 80 فیصد سے زائد آبادی کو مقدار اور معیار، دونوں حوالوں سے صاف پینے کے پانی تک رسائی حاصل نہ ہونے کے باعث ملک آبی عدم تحفظ کا شکار ہے، رپورٹ
کاروبار آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے ایک ارب 20 کروڑ ڈالر کی نئی قسط کی منظوری دے دی پاکستان کی مضبوط پروگرام عمل درآمد نے حالیہ تباہ کن سیلاب کے باوجود استحکام کو برقرار رکھا، مالیاتی و بیرونی شعبے کی صورتِحال بہتر ہوئی ہے، آئی ایم ایف بورڈ
Zafar Mirza اوسط آمدنی میں اضافے کے باوجود پاکستانی پہلے سے زیادہ غریب کیوں ہو گئے؟ ظفر مرزا | مفتاح اسمٰعیل