پاکستان اسٹیٹ بینک کا شرح سود میں کمی کا اعلان مانیٹری پالیسی میٹنگ میں پالیسی ریٹ میں 50 بیسز پوائنٹس کی کمی کردی جس کے نتیجے میں شرح سود 11 فیصد سے کم ہو کر 10.5 فیصد ہوگئی۔
Nadeem Paracha ’عمران خان اور بشریٰ بی بی سیاست میں جادو و توہم پرستی کا استعمال کرنے والے واحد کردار نہیں‘ ندیم ایف پراچہ