پاکستان روس کے ساتھ تیل کی تلاش اور ریفائننگ میں تعاون پر بات چیت جاری ہے، وزیر خزانہ دونوں ممالک پاکستان میں ایک اور اسٹیل پلانٹ کے قیام کے امکان پر بھی غور کر رہے ہیں، وزیر خزانہ کا روسی ادارے کو انٹرویو