لائف اسٹائل درفشاں سلیم کو وزن کم کرنا چاہیے، بھلے فیم علی گل ملاح بھلے فیم نے اپنے مخصوص انداز میں درفشاں سلیم کی ترقی کے لیے دعائیں بھی کیں لیکن ساتھ ہی کہا کہ اداکارہ کو تھوڑا اپنی صحت کا بھی خیال رکھنا چاہیے۔
لائف اسٹائل شوہر نے قاتلانہ حملہ کروایا، پولیس کیس کو خراب کرنا چاہتی ہے، سابق ماڈل زینب جمیل شوہر دھمکیاں دیتے رہتے تھے، اب بھی دھمکیاں دی جا رہی ہیں، زندگی خطرے میں ہے، اعلیٰ حکام تحفظ اور مدد فراہم کریں، ماڈل
لائف اسٹائل کیا ہانیہ عامر نیٹ فلیکس سیریز میں فواد خان سے رومانس کرتی دکھائی دیں گی؟ پاکستان کی پہلی نیٹ فلیکس سیریز ’جو بچے ہیں سنگ سمیٹ لو‘ کو بنانے کی تصدیق گزشتہ برس اگست میں کی گئی تھی۔
لائف اسٹائل دپیکا پڈوکون کی بے بی بمپ کے ساتھ ویڈیوز اور تصاویر وائرل گزشتہ ہفتے پہلی بار دپیکا پڈوکون کو بے بی بمپ کے ہمراہ شوہر رنویر سنگھ کے ساتھ ووٹ کاسٹ کرنے کے لیے پولنگ اسٹیشن کے باہر دیکھا گیا تھا۔
لائف اسٹائل ماہانہ 10 لاکھ روپے کمانے والے خوبصورت لڑکے سے شادی کروں گی، عائشہ شوکت ایسے لڑکے سے شادی کروں گی جس نے کم سے کم ماسٹر تک تعلیم حاصل کر رکھی ہو اور وہ دوسروں کی عزت کرتا ہو، ماڈل
لائف اسٹائل فاران طاہر ہولی وڈ فلموں کا کتنا معاوضہ لیتے ہیں؟ فاران طاہر نے بتایا کہ اگرچہ انہیں بولی وڈ اداکارہ مادھوری ڈکشٹ پسند ہیں لیکن پاکستان میں کم رہنے کی وجہ سے انہوں نے ان کی زیادہ تر فلمیں نہیں دیکھیں۔
لائف اسٹائل کچھ مردوں نے رومانوی تعلقات استوار کرنے کیلئے رابطہ کیا، فیصل قریشی کا انکشاف کسی مرد کو بھائیوں کی طرح گلے لگا سکتا ہوں، لیکن اگر وہی مرد کسی اور نظر سے دیکھے تو تھپڑ رسید کروں گا، اداکار