لائف اسٹائل صنم چوہدری کا شوبز میں مشروط واپسی کا عندیہ صنم چوہدری نے اگست 2021 میں مذہب اسلام کی خاطر شوبز سے دوری اختیار کی تھی، انہوں نے کیریئر کے عروج پر ڈراما انڈسٹری کو چھوڑا تھا۔
لائف اسٹائل مصطفیٰ قریشی نے ہمایوں سعید کی اصل عمر بتادی ہمایوں سعید نے حال ہی میں کراچی پریس کلب میں میٹ اینڈ گریٹ سیشن میں شرکت کی، جہاں انہوں نے مختلف معاملات پر کھل کر بات کی۔
لائف اسٹائل اہلیہ کو شوٹنگ کی مشق کرانے کی شاہد آفریدی کی ویڈیو وائرل سابق کرکٹر کی اہلیہ کی جانب سے ٹھیک نشانہ لگانے پر سوشل میڈیا صارفین نے بھی ان کی تعریفیں کیں۔
لائف اسٹائل کنسرٹ کے دوران ’میرب‘ کا نام لینے پر عاصم اظہر کی مداحوں سے اپیل، ویڈیو وائرل عاصم اظہر اور میرب علی 3 سال سے منگیتر تھے، تاہم دونوں نے رواں ہفتے منگنی ختم کرنے کا اعلان کیا ہے، جس کے بعد سے دونوں کی چھوٹی سے چھوٹی سرگرمیاں صارفین کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔
لائف اسٹائل کہا جاتا ہے آپ اتنی اچھی، سلیقے والی ہیں، مسلمان ہوجائیں، سنیتا مارشل سنیتا مارشل مسیحی مذہب کی پیروکار ہیں اور انہوں نے مسلمان اداکار حسن احمد سے شادی کر رکھی ہے، ان کے بچے مذہب اسلام کے پیروکار ہیں۔
لائف اسٹائل بھارتی فلم سازوں کو ’سردار جی تھری‘ میں تاحال ہانیہ عامر کی موجودگی کا شبہ بھارتی اداکار و گلوکار دلجیت دوسانجھ کی آنے والی ایکشن کامیڈی فلم ’سردار جی تھری‘ کا ٹیزر جاری کردیا گیا۔
لائف اسٹائل ہانیہ عامر کو متعارف کرانے کا کریڈٹ نہیں لینا چاہتی، حریم فاروق ابتدا میں انہیں یہ یاد ہی نہیں رہا تھا، لیکن بعد میں لوگوں نے یاد دلایا کہ انہوں نے ہی ہانیہ عامر کو شوبز میں متعارف کروایا تھا، فلم پروڈیوسر
لائف اسٹائل اقرار الحسن کی پہلی اور تیسری بیوی کا پوڈکاسٹ وائرل پہلی بار ٹی وی میزبان کی دونوں بیویاں ایک ساتھ پوڈکاسٹ میں شریک ہوئیں، جہاں انہوں نے مل کر شوہر سے متعلق بھی گفتگو کی۔
لائف اسٹائل ڈراما سیریل ’من مست ملنگ‘ کو ایک بار پھر تنقید کا سامنا ناظرین نے اس مخصوص منظر پر ناپسندیدگی کا اظہار کرتے ہوئے اسے غیر اخلاقی، غیر ضروری اور پاکستانی معاشرتی اقدار کے منافی قرار دیا۔
لائف اسٹائل خواتین کو زیادہ تر مردانگی دکھانے والے مرد پسند آتے ہیں، اذان سمیع خان ایسے ڈرامے زیادہ مقبول ہوتے ہیں جن میں مرد تشدد کرتے دکھائی دیتے ہیں، ان ڈراموں کی ریٹنگ بھی بہت اچھی آتی ہے، گلوکار
Muzhira Amin محرم میں کربلا کی زیارت: ’ایران-اسرائیل جنگ نے زائرین کو مشکل میں ڈال دیا ہے‘ مظہرہ امین