دنیا بھر کے بہترین مناظر اے ایف پی | رائٹرز شائع June 7, 2014 نیویارک کے بیلمونٹ پارک ریس ٹریک میں شریک ایک گھوڑے کو نہلانے کا منظر۔ مشرقی چین کے شہر شوژاﺅ میں فٹبال ورلڈکپ کی تھیم پر ایک نمائش کا انعقاد۔ برلن میں ایک شخص بی ایم میکس سائیکل پر کمالات دکھاتا ہوا۔ سابقہ برطانوی فوجی فریڈ گلوور ڈی ڈے کے ستر برس مکمل ہونے کے موقع پر پوز دیتے ہوئے۔ بنگلور کی ایک شاہراہ کے وسط میں کھلے مین ہول کی نشاندہی کیلئے ہندوستانی مصور بادل ننجوداس سوامی کا انوکھا انداز۔ مشرقی ایتھنز میں واقع تاریخی یونانی کھنڈرات کا ایک منظر۔ ڈھاکہ کے آلود دریا بری گنگا کے اوپر سے بانس کے پل سے گزرتا ہوا شخص۔ ریوڈی جنیرو میں غروب آفتاب کا منظر ریکارڈ کرتی ایک خاتون۔ کنکٹکی ڈربی اینڈ پرکنیس کا فاتح کیلیفورنیا کروم اپنے جوکی ولی ڈیلگاڈو کے ہمراہ۔ ریو ڈی جنیرو میں ایک خاتون برازیلین جھنڈے کے رنگوں سے اپنے ناخنوں کی نمائش کرتے ہوئے۔ برازیل کے علاقے مانایوس کے دریائے سولیموئس کے قریب ایک چھوٹا بندر درخت پر کھڑا ہوا ہے۔ ریو ڈی جنیرو کی بندرگاہ پر سورج کے طوع ہونے کا خوبصورت منظر۔ نیویارک کے بیلمونٹ پارک ریس ٹریک میں شریک ایک گھوڑے کو نہلانے کا منظر۔ مشرقی چین کے شہر شوژاﺅ میں فٹبال ورلڈکپ کی تھیم پر ایک نمائش کا انعقاد۔ برلن میں ایک شخص بی ایم میکس سائیکل پر کمالات دکھاتا ہوا۔ سابقہ برطانوی فوجی فریڈ گلوور ڈی ڈے کے ستر برس مکمل ہونے کے موقع پر پوز دیتے ہوئے۔ بنگلور کی ایک شاہراہ کے وسط میں کھلے مین ہول کی نشاندہی کیلئے ہندوستانی مصور بادل ننجوداس سوامی کا انوکھا انداز۔ مشرقی ایتھنز میں واقع تاریخی یونانی کھنڈرات کا ایک منظر۔ ڈھاکہ کے آلود دریا بری گنگا کے اوپر سے بانس کے پل سے گزرتا ہوا شخص۔ ریوڈی جنیرو میں غروب آفتاب کا منظر ریکارڈ کرتی ایک خاتون۔ کنکٹکی ڈربی اینڈ پرکنیس کا فاتح کیلیفورنیا کروم اپنے جوکی ولی ڈیلگاڈو کے ہمراہ۔ ریو ڈی جنیرو میں ایک خاتون برازیلین جھنڈے کے رنگوں سے اپنے ناخنوں کی نمائش کرتے ہوئے۔ برازیل کے علاقے مانایوس کے دریائے سولیموئس کے قریب ایک چھوٹا بندر درخت پر کھڑا ہوا ہے۔ ریو ڈی جنیرو کی بندرگاہ پر سورج کے طوع ہونے کا خوبصورت منظر۔ نیویارک کے بیلمونٹ پارک ریس ٹریک میں شریک ایک گھوڑے کو نہلانے کا منظر۔ واٹس ایپ چینل