• KHI: Partly Cloudy 31.9°C
  • LHR: Partly Cloudy 33.8°C
  • ISB: Clear 32.4°C
  • KHI: Partly Cloudy 31.9°C
  • LHR: Partly Cloudy 33.8°C
  • ISB: Clear 32.4°C

کراچی ایئرپورٹ حملہ: 'قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب'

شائع June 9, 2014 اپ ڈیٹ June 9, 2014 01:03pm

اسلام آباد: کراچی ایئر پورٹ پر حملے کے بعد حکومت نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا۔

یاد رہے کہ کراچی ایئر پورٹ پر اتوار کی شب ہونے والے حملے کی ذمہ داری کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے قبول کر لی ہے، جس میں سیکورٹی اہلکاروں سمیت دہشت گردوں سمیت 24 افراد ہلاک ہوئے۔

ڈان نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس رواں ہفتے طلب کر لیا ہے۔

اجلاس میں کراچی ایئر پورٹ پر حملے کے بعد ملک کی مجموعی سیکورٹی صورتحال پر غور ہو گا۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026