برطانوی وزیر خارجہ کا مستعفی ہونے کا اعلان

شائع July 15, 2014
ولیم ہیگ۔ — اے پی فوٹو
ولیم ہیگ۔ — اے پی فوٹو

لندن: برطانیہ کے ولیم ہیگ نے دارالعوام میں قائد اعوان بننے کے لئے خارجہ سیکریٹری کے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا ہے۔

انہوں نے پیر کو اپنے ٹوئٹرا ہینڈل پر لکھا کہ وہ دارالعوام میں قائد اعوان کے طور پر خدمات سر انجام دینے کے لیے آج چار سال بعد بطورخارجہ سیکریٹری مستعفی ہو رہے ہیں۔

انہوں نے لکھا کہ وہ مئی ، 2015 کے عام انتخابات میں رکن پارلیمنٹ کے لیے امیدوار نہیں ہوں گے۔

حکمران کنزویٹو پارٹی کے وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون ان دنوں عام انتخابات سے پہلے اعلیٰ سرکاری عہدوں پر رد وبدل کر رہےہیں اور امید ہے کہ وہ منگل کو نئی تقریوں کا اعلان کریں گے۔

کارٹون

کارٹون : 22 جون 2025
کارٹون : 21 جون 2025