• KHI: Clear 18.7°C
  • LHR: Clear 10.6°C
  • ISB: Partly Cloudy 10.8°C
  • KHI: Clear 18.7°C
  • LHR: Clear 10.6°C
  • ISB: Partly Cloudy 10.8°C

راولپنڈی: ٹرک الٹنے سے دو افراد ہلاک

شائع July 24, 2014

راولپنڈی: صوبہ پنجاب کے شہر راولپنڈی میں آج جمعرات کی صبح ایک ٹرک الٹنے سے دو افراد ہلاک ہوگئے۔

ڈان نیوز ٹی وی کے مطابق یہ واقعہ راولپنڈی کے علاقے گولڑہ موڑ کے قریب پیش آیا۔

واقعہ کے بعد امدادی ٹیمیں فوری طور پر روانہ کردی گئیں، جبکہ لاشوں کو قریبی ہسپتال میں منتقل کردیا گیا۔

کارٹون

کارٹون : 5 فروری 2026
کارٹون : 4 فروری 2026