• KHI: Partly Cloudy 32.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 38.6°C
  • ISB: Partly Cloudy 31.6°C
  • KHI: Partly Cloudy 32.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 38.6°C
  • ISB: Partly Cloudy 31.6°C

جمعۃالوداع کی اہمیت

شائع July 1, 2016 اپ ڈیٹ July 1, 2016 11:45am

رحمت، مغفرت اور جہنم سے نجات کے ماہِ مبارک رمضان کے آخری جمعہ کو عام اصطلاح میں جمعتہ الوداع کہا جاتا ہے۔

یوں تو سب ہی دن اور راتیں اللہ عزوجل کی ہیں مگر جمعہ کا دن خصوصی فضیلت اور برکت والا ہے اور اسی وجہ سے جمعۃ المبارک کو سید الایام یعنی تمام دنوں کا سردار کہا جاتا ہے۔

روایت ہے کہ ماہ صیام میں روزانہ افطار کے وقت دس لاکھ افراد کی بخشش ہوتی ہے اور ہفتے بھر کی مجموعی تعداد کے برابر افراد کو جمعہ کے روز بخشا جاتا ہے۔

یوم الجمعہ سےخالق کائنات کو بھی بہت پیار ہے اور یہی وجہ ہے کہ قرآن پاک میں جمعہ کے روز پر پوری ایک سورۃ اتاری گئی ہے۔ جس میں نماز جمعہ کا حکم اور اسکے آداب کو بیان کیاگیا ہے۔

کارٹون

کارٹون : 21 اپریل 2026
کارٹون : 20 اپریل 2026