• KHI: Clear 24.9°C
  • LHR: Clear 18.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.5°C
  • KHI: Clear 24.9°C
  • LHR: Clear 18.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.5°C

بیوی سے جھگڑا،شوہر کے ہاتھوں 5ماہ کی بیٹی قتل

شائع August 4, 2014

اسلام آباد: اسلام آباد میں ایک شخص نے بیوی سے تلخ کلامی کے باعث پانچ ماہ کی بچی کو قتل کر دیا۔

ایس پی صدر جمیل ہاشمی کے مطابق یہ واقعہ اسلام آباد کے سیکٹر جی-13 میں پیش آیا جہاں بیوی سے تلخ کلامی کے باعث شوہر نے اپنی پانچ ماہ کی بچی کو قتل کردیا۔

پولیس نے ملزم راشد مختار کو گرفتار کرلیا ہے۔

بچی کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے پمز اسپتال منتقل کر دی گئی ہے۔

کارٹون

کارٹون : 23 دسمبر 2025
کارٹون : 22 دسمبر 2025