• KHI: Partly Cloudy 22.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 13.6°C
  • ISB: Cloudy 16.6°C
  • KHI: Partly Cloudy 22.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 13.6°C
  • ISB: Cloudy 16.6°C

سیالکوٹ کے قریب ہندوستانی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ

شائع August 22, 2014

سیالکوٹ: ہندوستانی افواج کی جانب سے جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب ورکنگ باؤنڈری پر بلااشتعال فائرنگ کی گئی اور مارٹر گولے فائر کیے گئے۔

ڈان نیوز ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بی ایس ایف نے چارواہ سیکٹر پرشہری آبادیوں اور رینجرز کی چیک پوسٹوں کونشانہ بنایا۔

تاہم چناب رینجرز نے بھرپور جواب دیا اور اس جوابی کارروائی کے نتیجے میں سرحد پار سے ہونے والی فائرنگ کا سلسلہ رُک گیا۔

کسی قسم کے جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025