• KHI: Partly Cloudy 30.8°C
  • LHR: Partly Cloudy 35.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 30.7°C
  • KHI: Partly Cloudy 30.8°C
  • LHR: Partly Cloudy 35.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 30.7°C

فضل الرحمان کا ایرانی ویزہ منسوخ

شائع May 13, 2015 اپ ڈیٹ May 13, 2015 09:08pm

اسلام آباد: ایران نے جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا ویزہ منسوخ کردیا۔

ڈان نیوز نے پارٹی کے ترجمان کے حوالے سے بتایا کہ ایرانی سفارتخانے کے مطابق ویزہ ایرانی وزارت خارجہ کی ہدایات پرمنسوخ کیاگیا۔

مولانا فضل الرحمان کو کل 5 روزہ نجی دورے پر ایران روانہ ہونا تھا جہاں وہ زہدان کے مدرسہ کی تقریب دستار بندی میں شریک ہوتے۔

ترجمان کے مطابق سربراہ جے یو آئی کی بعض مذہبی رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی طے تھیں۔

خیال رہے کہ اس سے قبل امریکا اور برطانیہ بھی مولانا فضل الرحمان کو ویزہ دینے سے انکار کرچکے ہیں۔

تبصرے (1) بند ہیں

akbar May 14, 2015 12:01pm
مولاناملکی اوربین الاقوامی سطح پر ایک زیرک سیاست دان ھے .اس سے سب ڈرتے ھیں.اورسب کو علم ھے کہ کوئے بھی اسکو غلام نہیں بناسکتے ھے. لیکن افسوز ھماری دلوں میں اسکے قدروقیمت نہیں ھے علی اکبربلوچ.ایران

کارٹون

کارٹون : 21 اپریل 2026
کارٹون : 20 اپریل 2026