• KHI: Clear 19.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.7°C
  • KHI: Clear 19.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.7°C

صوابی: عید کی صبح ایس پی کی ٹارگٹ کلنگ

شائع July 18, 2015

صوابی : خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس پی) بنوں خیر الحسیب ہلاک ہو گئے۔

ڈی پی او صوابی سجاد خان کے مطابق واقعہ سلیم خان کے علاقے میں پیش آیا۔

سلیم خان مین بنوں ایلیٹ فورس کے ایس پی خیر الحسیب نماز فجر کے بعد گھر آ رہے تھے کہ نامعلوم افراد نے ان پر فائرنگ کر دی۔

شدید فائرنگ کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی ہلاک ہو گئے۔

متقول ایس پی خیر الحسیب ایک سال قبل آرمی سے میجر کے عہدے سے ریٹائرڈ ہوئے تھے۔

خیر الحسیب بنوں میں ایلیٹ فورس کے ایس پی تھے۔

پولیس نے واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

تبصرے (3) بند ہیں

Hammad Ahmad Jul 18, 2015 11:20am
I thanks to DAWN news for headlins and updates
Iftikhar Sadeed Jul 19, 2015 12:08am
He is shaheed. Dawn news should use correct words for our shaheeds. Halak should be used for terrorsits. For terrorist you media write Janbahaq. Shame on your pathetic editor.
Iftikhar Sadeed Jul 19, 2015 12:09am
Use the word Shaheed for our heros. hallaak is for terrorists. Shame on the editor.

کارٹون

کارٹون : 18 دسمبر 2025
کارٹون : 17 دسمبر 2025