کچھ یادیں: ایشیا کا بہترین باکسر

شائع September 19, 2015 اپ ڈیٹ September 19, 2015 08:03pm
یو پی آئی ریڈیو فوٹو (ڈان آرکائیو)۔
یو پی آئی ریڈیو فوٹو (ڈان آرکائیو)۔

پاکستان کے صمد میر 1970 سکاٹ لینڈ میں ہونے والے دولت مشترکہ کھیلوں میں گھانا کے باکسر ایس اکوشی کو گھونسہ رسید کر رہے ہیں۔

’ایشیا کے بہترین باکسر‘ کہلائے جانے والے میر نے ان گیمز میں 57 کلو کیٹگری میں کانسی کا تمغہ جیتا تھا۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026