• KHI: Sunny 33.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 33.2°C
  • ISB: Partly Cloudy 32.1°C
  • KHI: Sunny 33.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 33.2°C
  • ISB: Partly Cloudy 32.1°C

دبئی پلٹ مسافر سے 105 موبائل برآمد

شائع January 22, 2016 اپ ڈیٹ January 22, 2016 06:38pm

کراچی: کسٹم حکام نے کراچی ایئرپورٹ سے دبئی سے آنے والے ایک مسافر کو جسم سے 105 موبائل فونز برآمد ہونے پر گرفتار کرلیا۔

کسٹم چیف میڈیا آفیسر سید محمد عرفان علی نے بتایا کہ ای کے 600 سے کراچی سفر کررہے محمد علی شاہ نے اپنے جسم میں 105 سیلز فونز چھپا رکھے تھے۔

ٹیلی فوٹیج میں دکھایا گیا کہ کسٹم حکام ملزم کے لباس کے اندر موجود موبائل فونز نکال رہے ہیں۔

بشکریہ کسٹم سی ایم او
بشکریہ کسٹم سی ایم او
بشکریہ کسٹم سی ایم او
بشکریہ کسٹم سی ایم او

تبصرے (1) بند ہیں

Bilal Bosal Jan 22, 2016 11:30pm
I am very ill today plz pary for me

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026