زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران
8 بچوں کو بیک وقت جنم دینے والی ماں نے اس تجربے پر خاموشی توڑ دی
43 سالہ نادیہ سلیمان جو اب نتالی سلیمان کہلاتی ہیں، نے جنوری 2009 میں 6 لڑکوں اور 2 لڑکیوں کو جنم دیا۔
’کھیلا تو سب نے اچھا، مگر یہ رات ’حفیظ‘ کی رات تھی‘
ایک مشکل ٹارگٹ جسے فخر زمان نے سہیل اختر کی سست بیٹنگ کے باوجود مشکل ترین نہیں ہونے دیا، لیکن جب حفیظ کا بلا چلا تو سب آسان ہوگیا۔
کپل شرما کی ویل چیئر پر تصاویر سے مداح پریشان
ویل چیئر پر بیٹھے کپل شرما کی فوٹوگرافرز و کیمرامینز کے ساتھ سخت لہجے میں بات کرنے کی ویڈیوز بھی وائرل ہوگئیں۔
آئی فون 12 نے ایپل کو دنیا کی نمبرون اسمارٹ فون کمپنی بنادیا
اس سے قبل آخری بار ایپل نے 2016 کی چوتھی سہ ماہی میں یہ اعزاز اپنے نام کیا تھا اور 4 سال بعد ایسا کرنے میں کامیاب ہوئی۔
لاہور قلندرز کو دھچکا، راشد خان کا وطن واپسی کا اعلان
راشد خان 2 مارچ سے زمبابوے کے خلاف شروع ہونے والی ٹیسٹ سیریز میں افغان ٹیم کی نمائندگی کریں گے۔
’شادی و طلاق‘ پر بحث، خلیل الرحمٰن قمر خاتون مہمان پر برہم
معروف ڈراما نگار ٹی وی پروگرام میں خاتون مہمان کی وضاحت پر برہم ہوکر پروگرام چھوڑ کر چلے گئے۔
برسوں تک اولاد کے لیے ترسنے والی خاتون کے ہاں بیک وقت 6 بچوں کی پیدائش
اس خاتون کی شادی 1994 میں ہوئی تھی اور برسوں تک یہ جوڑا بچوں کے لیے ترستا رہا تھا۔
مریم نواز سے متعلق متنازع ٹوئٹ پر رکنِ قومی اسمبلی عامر لیاقت کو تنقید کا سامنا
پاکستان ہندو کونسل کے صدر کمار ڈاکٹر رمیش واکوانی نے ڈاکٹر عامر لیاقت کی ٹوئٹ کی شدید مذمت کی۔
معیشت کو نقصان پہنچانے والے 5 ہزار کے نوٹ کیا پاکستان میں بند ہوسکتے ہیں؟
اگر 5ہزار کے نوٹ کو ختم نہ کیا گیا تو پاکستانی معیشت کو نہ دستاویزی کیا جاسکے گا اور نہ ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکالا جاسکے گا
تازہ ترین
'عوام کے ووٹ کا تقدس پامال کیا جارہا ہے'
یاسر حسین نے شادی میں شرکت کی دعوت دی تھی، نوشین شاہ
ضرور پڑھیں
مسلسل 2 فتوحات کے باوجود اسلام آباد کے لیے پریشان کن پہلو کیا؟
فہیم اشرف نے رنز تو زیادہ نہیں بنائے لیکن ہیلز کے ساتھ اسلام آباد یونائیٹڈ کی اننگ کو وہ مومینٹم دے دیا جو فتح کے لیے ضروری تھا.
مسلسل 2 فتوحات کے باوجود اسلام آباد کے لیے پریشان کن پہلو کیا؟
فہیم اشرف نے رنز تو زیادہ نہیں بنائے لیکن ہیلز کے ساتھ اسلام آباد یونائیٹڈ کی اننگ کو وہ مومینٹم دے دیا جو فتح کے لیے ضروری تھا.
تبصرے (0) بند ہیں