پانچویں ہم ایوارڈز کا انعقاد گزشتہ شب لاہور میں ہوا اور ڈرامہ 'اڈاری' اور 'سنگ مرمر' نے میلہ لوٹ لیا۔

تقریب میں شریک اسٹارز کے انداز بہترین تھا جبکہ منتظمین نے ہر ممکن کوشش کی کہ اس ایوارڈ کو یادگار بنا دیا جائے۔

یہاں ایوارڈ جیتنے والوں کی فہرست درج ذیل ہے۔

بہترین سوپ

حیا کے دامن میں

بہترین اداکارہ (سوپ)

صنم چوہدری (زندگی تجھ کو جیا)

بہترین اداکار (سوپ)

حماد فاروقی (حیا کے دامن میں)

بہترین معاون اداکارہ

ثانیہ سعید (سنگ مرمر)

بہترین معاون اداکار

پارس مسرور (سنگ مرمر)

منفی کردار میں بہترین اداکار

احسن خان (اڈاری)

کسی سیریل میں سب سے زیادہ اثر مرتب کرنے والا اداکار

نعمان اعجاز (سنگ مرمر) اور بشریٰ انصاری (اڈاری)

بہترین رائٹر، ڈرامہ سیریل

مصطفیٰ آفریدی (سنگ مرمر) اور فرحت اشتیاق (اڈاری)

بہترین ڈائریکٹر ڈرامہ سیریل

محمد احتشام الدین (اڈاری)

بہترین چائلڈ اسٹار

زیبو (اڈاری)

بہترین ٹیلی فلم

چمن آرا

بہترین نیو سینسیشن

کبریٰ خان

بہترین آن اسکرین جوڑا (پاپولر)

مایا علی اور حمزہ علی عباسی (من مائل)

بہترین ڈرامہ سیریل (پاپولر)

اڈاری

بہترین اداکارہ (ڈرامہ سیریل)

ماہرہ خان (بن روئے)

بہترین اداکار (ڈرامہ سیریل)

حمزہ علی عباسی (من مائل)

بہترین آن اسکرین جوڑا (جیوری)

فرحان سعید اور عروہ حسین (اڈاری)

بہترین ڈرامہ سیریل (جیوری)

اڈاری

بہترین اداکارہ (جیوری)

سجل علی (گل رعنا)

بہترین اداکار (جیوری)

احسن خان (اڈاری)

بہترین میوزک سنگل (پاپولر)

کیو بی (سیاں)

بہترین میوزک ویڈیو (پاپولر)

شعیب اختر برائے عاطف اسلم (خیر منگدا)

بہترین او ایس ٹی (پاپولر)

من مائل (تیرے نال کیوں لائیاں اکھیاں)

ایچ بی ایل اسپیشل ایوارڈ

ثمینہ بیگ (کوہ پیما)

تبصرے (0) بند ہیں