’برکس‘ میں شامل ایک رکن نے پاکستان کو اجلاس میں شرکت سے روکا، دفتر خارجہ برکس رکن ممالک کے ساتھ مشاورت کے بعد فیصلے کیے جاتے ہیں اور غیر رکن ممالک کو اجلاس میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔
خان صاحب، غلط فہمی دور کیجیے کیونکہ خلا تو سب کا پورا ہوجاتا ہے! خان صاحب، غصے کو قابو کریں اور صلح جو بنیں۔ پارلیمانی جمہوریت کے آداب کا لحاظ رکھیں، اپنی ذات اور کرکٹ گراؤنڈ سے باہر آئیں۔
کانسٹیبل نے خاتون پولیس اہلکار کا ریپ کر کے ویڈیو وائرل کردی کانسٹیبل نےخاتون پولیس اہلکار کو ایک انکوائری کے سلسلے میں کام کے بہانے سرکاری رہائش گاہ پر بلا کر ریپ کیا، رپورٹ
17ویں صدی، بکھرتی مغل سلطنت اور نیکولاؤ منوچی (دوسرا حصہ) منوچی یہاں اعلیٰ معیار کے چنبیلی کے تیل بننے کا ذکر کرتا ہےاور لوہے کی کانوں کا بھی، جس سےمغل دربار کیلئے ہتھیار تیار کیے جاتے تھے
فریئر ہال کی 150 سالہ تاریخ میں یہاں کوئی دروازہ کیوں نہیں رہا؟ یہ ضروری ہے کہ عوامی مقامات کے گرد دیواروں کو ہٹایا جائے اور جہاں ضروری ہو وہاں باڑ لگا دی جائے تاکہ یہ جگہیں سڑک سے نظر آسکیں۔
امریکی صدر کا دورہ مشرق وسطیٰ خطے کی سیاست میں کیا تبدیلی لانے والا ہے؟ صدر بائیڈن کے دورے سے پہلے آنے والی رپورٹس بتارہی ہیں کہ اس دورے کے دوران اسرائیل اور عرب ملکوں کا نیا سیکیورٹی اتحاد جنم لےرہا ہے
سابق ڈی جی آئی ایس آئی کی پی ٹی آئی میں شمولیت کی رپورٹس ’غلط‘ ہیں، فواد چوہدری ریٹائرڈ جنرل صرف پی ٹی آئی امیدوار کے لیے اپنی حمایت کا اظہار کررہے تھے جو ان کے رشتہ دار ہیں، پی ٹی آئی رہنما
وزیر اعلیٰ پنجاب کے لیے دوبارہ انتخاب ہو رہا ہے، فریقین تحفظات دور کرلیں، لاہور ہائیکورٹ 25 اراکین کو نکال کر دیکھنا ہے اکثریت کس کے پاس ہے، سپریم کورٹ نے منحرف اراکین کے ووٹ شمار نہ کرنے کا فیصلہ دیا، عدالت کے ریمارکس
عاطف اسلم کی نئے گانے کے ساتھ بھارتی فلم انڈسٹری میں واپسی، مداح خوش عاطف اسلم کا یہ نیا گانا ریلیز کے بعد 24 گھنٹے سے بھی کم وقت میں یوٹیوب پر 20 لاکھ سے زائد مرتبہ دیکھا جاچکا ہے۔
ٹیکس کے معاملے میں حکومت کونسی بڑی غلطی کررہی ہے؟ ٹیکسوں میں کٹوتی خسارے کو بڑھا کر اقتصادی ترقی کو سست کرسکتی ہے جبکہ مخصوص ٹیکس ترجیحات وسائل کی تقسیم کو متاثر کرسکتی ہیں۔
ٹیکس کے معاملے میں حکومت کونسی بڑی غلطی کررہی ہے؟ ٹیکسوں میں کٹوتی خسارے کو بڑھا کر اقتصادی ترقی کو سست کرسکتی ہے جبکہ مخصوص ٹیکس ترجیحات وسائل کی تقسیم کو متاثر کرسکتی ہیں۔
تبصرے (0) بند ہیں