• KHI: Partly Cloudy 20.9°C
  • LHR: Cloudy 12.8°C
  • ISB: Heavy Rain 14.5°C
  • KHI: Partly Cloudy 20.9°C
  • LHR: Cloudy 12.8°C
  • ISB: Heavy Rain 14.5°C

کوئٹہ: آرمی ایوی ایشن کاہیلی کاپٹر گرکرتباہ،ایف سی اہلکار شہید

شائع June 7, 2018

کوئٹہ: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کوہلو میں مشرقی بائی پاس کے قریب آرمی ایوی ایشن ہیلی کاپٹر کریش لینڈنگ کے دوران گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں ایک فرنٹیئر کور (ایف سی) اہلکار شہید اور عملے کے دو افراد زخمی ہو گئے۔

آئی ایس پی آر کی پریس ریلیز کے مطابق آرمی ایوی ایشن ہیلی کاپٹر کاہان میں میڈیکل مشن فلائٹ پر تھا۔

ان کے مطابق کریش لینڈنگ کے دوران ہیلی کاپٹر کا تمام عملہ محفوظ رہا۔

کارٹون

کارٹون : 21 دسمبر 2025
کارٹون : 20 دسمبر 2025