• KHI: Partly Cloudy 23.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 16.7°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.8°C
  • KHI: Partly Cloudy 23.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 16.7°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.8°C
Live Election 2018

پرویز مشرف نے چترال، کراچی، لیہ اور گوادر سے کاغذات نامزدگی حاصل کرلیے

شائع June 8, 2018 اپ ڈیٹ January 14, 2020

آل پاکستان مسلم لیگ کے جنرل سیکریٹری ڈاکٹر امجد کا کہنا ہے کہ ان کی پارٹی کے چیئرمین جنرل (ر) پرویز مشرف الیکشن 2018 میں 4 مختلف حلقوں سے حصہ لیں گے، جس کے لیے انہوں نے چترال، کراچی، لیہ اور گوادر سے کاغذات نامزدگی حاصل کرلیے ہیں۔

ڈاکٹر امجد کا کہنا تھا کہ جب سابق صدر پاکستان واپس آنا چاہ رہے ہیں تو ایسے میں ان کی سفری دستاویزات بلاک کرنا سمجھ سے بالاتر ہے، نادرا نے پرویز مشرف کا پاسپورٹ بلاک کر کے ان کا سفر نا ممکن بنا دیا ہے۔

کارٹون

کارٹون : 17 دسمبر 2025
کارٹون : 16 دسمبر 2025