• KHI: Partly Cloudy 18.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 13°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.2°C
  • KHI: Partly Cloudy 18.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 13°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.2°C
Live Election 2018

خورشید شاہ کو شفاف الیکشن نہ ہونے پر بڑے نقصان کا اندیشہ

شائع June 16, 2018

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینئر رہنما سید خورشید شاہ نے شفاف الیکشن نہ ہونے پر بڑے نقصان کا اندیشہ ظاہر کر دیا۔

سکھر میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ فوج کی نگرانی میں انتخابات کا انعقاد ان کی جماعت کا دیرینہ مطالبہ ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان باؤلر رہ چکے ہیں، لیکن زلفی بخاری کے معاملے پر انہیں خود باؤنسر پڑ گیا۔

متعلقہ خبریں:

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025