• KHI: Partly Cloudy 29.2°C
  • LHR: Cloudy 28.4°C
  • ISB: Cloudy 25.3°C
  • KHI: Partly Cloudy 29.2°C
  • LHR: Cloudy 28.4°C
  • ISB: Cloudy 25.3°C
Live Election 2018

کیا یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر ڈالو گے؟ خورشید شاہ

شائع June 26, 2018 اپ ڈیٹ June 26, 2018 07:32pm

سندھ کے ضلع سکھر کی تحصیل پنوں عاقل میں نوجوان کے سوال پر پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینئر رہنما سید خورشید شاہ ہکا بکا رہ گئے۔

پنوں عاقل میں عوامی اجتماع سے خطاب کے بعد خورشید شاہ جانے کے لیے مُڑے تو وہاں موجود ایک نوجوان نے ان سے سوال کیا، جسے سن کر رہنما پیپلز پارٹی پہلے تو ہکا بکا رہ گئے، لیکن پھر انہوں نے مسکرا کر پوچھا کہ ویڈیو سوشل میڈیا پر ڈالو گے؟

کارٹون

کارٹون : 27 مارچ 2026
کارٹون : 26 مارچ 2026