یوں تو ملک میں آئندہ عام انتخابات 25 جولائی کو منعقد ہونے ہیں لیکن کئی امیدواروں کو اس امتحان سے قبل ہی کڑے امتحانات کا سامنا ہے اور متعلقہ حلقوں کے ووٹرز امیدواروں پر اپنے سوالات سے تابڑ توڑ حملے کر رہے ہیں۔

ایسا ہی کچھ سابق وزیر داخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی کے ساتھ بھی ہوا جو اپنے انتخابی حلقے کے عوام کے درمیان پہنچے تو لوگوں نے ان سے بنیادی سہولیات فراہم نہ ہونے کی شکایات کرتے ہوئے ان پر اپنے سوالات کی بوچھاڑ کردی۔

ضرور پڑھیں

بارسلونا کا سگرادا فیمیلیہ چرچ 170 برس سے زیر تعمیر کیوں ہے؟

بارسلونا کا سگرادا فیمیلیہ چرچ 170 برس سے زیر تعمیر کیوں ہے؟

اس چرچ کے دو بیرونی حصے سیاحوں کو اپنی جانب کھینچتے ہیں، ان دونوں حصوں کی فنِ تعمیر گوڈی کی ذہانت واضح کرتی ہے۔ گزشتہ 170 سال سے زیرِتعمیر یہ شاہکار پوری دنیا کے سیاحوں کو اپنے منفرد فنِ تعمیر کی وجہ سے حیرت میں مبتلا کرتا ہے۔

تبصرے (0) بند ہیں